تاریخ اِجرا: 13 اگست , 2022
خلیج بنگال سے مون سون کی ہوائیں ملک کے وسطی اور زیریں حصوں میں داخل ہو رہی ہیں اور اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔
| موسمی صورتحال | تاریخ |
|---|---|
| سندھ،بلوچستان میں بیشتر مقا مات پر جبکہ کشمیر، جنوبی پنجاب،خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران سندھ اوربلوچستان میں چند مقامات پرمو سلادھار بارش بھی متوقع۔ | 13 اگست, 2022 ہفتہ |
| سندھ،بلوچستان ،پنجاب، کشمیر اورخیبرپختونخوا میں بیشتر مقا مات پر جبکہ گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران سندھ ،بلوچستان،جنوبی پنجاب اور کشمیر میں کہیں کہیں موسلادھار بارش بھی متوقع۔ | 14 اگست, 2022 اتوار |
| خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، کشمیر، زیریں سندھ اور بلوچستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، شمالی/جنوبی بلوچستان اور کشمیرمیں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان۔ | 15 اگست, 2022 پیر |
| سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا،وسطی/ جنوبی پنجاب، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔بلوچستان اور سندھ میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان۔ | 16 اگست, 2022 منگل |
| سندھ، بلوچستان، بالائی/جنوبی پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ سندھ , بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان۔ | 17 اگست, 2022 بدھ |
| بلوچستان، سندھ، بالائی/جنوبی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان۔ | 18 اگست, 2022 جمعرات |
| ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ تاہم خیبرپختونخوا، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمال مغربی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ |
إرسال تعليق